پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ کا اعلان

پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ کا اعلان
 پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق کیلئے سائنس و ٹیکنالوجی ایوارڈ کا اعلان

  

لاہور(خبرنگار) اسلامی ،تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی ادارے نے گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہورکے پروفیسر ایمریٹس اور سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق کو 2016کا سائنس اور ٹیکنالوجی ایوارڈ دینے کا اعلان کیاہے ایوارڈ میں گولڈ میڈل اور 5ہزار امریکی ڈالر نقد انعام بھی شامل ہے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق(ستارہ امتیاز) کو مبارکباد پیش کی ۔

ہے اور بائیوٹیکنالوجی کی ترقی کے لیئے ان کی خدمات کو سراہا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -