پاک سرزمین پارٹی کے وفد کی شہداء وطن کی یاد گاروں پر حاضری

پاک سرزمین پارٹی کے وفد کی شہداء وطن کی یاد گاروں پر حاضری

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاک سرزمین پارٹی لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری علی عباس مرزا نے سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی ہدایت پر پارٹی کے عہدیداران ضلعی صدر رانا بشیر احمد،قاری افتخارالدین، ندیم بلوچ ودیگر کے ہمراہ باٹاپور میں میجر عزیز بھٹی شہید و دیگر شہدائے 6 ستمبر کی یادگار پراور میانی صاحب قبرستان میں میجر شبیر شریف شہیدکے مزارپر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے دعاکی۔ بعد ازاں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی عباس مرزا نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ 6ستمبر کا دن ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے ۔

جب پاکستانی قوم نے متحد ہو کر بڑی دلیری کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -