گیبون ، حزب اختلاف کے رہنما کا غیر شفاف انتخابات کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان

گیبون ، حزب اختلاف کے رہنما کا غیر شفاف انتخابات کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا ...

  

گیبون(اے پی پی)گیبون کے حزب اختلاف کے رہنما ژاں پِنگ نے صدر علی بونگو کی مبینہ طور پر غیر شفاف انتخابات میں فتح کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق حزب اختلاف کے رہنماکا کہنا ہے کہ وہ ہی در حقیقت ملک کے رہنما ہیں اور ان کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے اپنے حامیوں پر زور دیا کہ وہ تشدد کا استعمال کیے بغیر ملکی معیشت کا پہیہ جام کر دیں۔

مزید :

عالمی منظر -