جدہ، ایمبیسی اور قونصلیٹ 9 ستمبر سے 14 تک حج اور عید کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے

جدہ، ایمبیسی اور قونصلیٹ 9 ستمبر سے 14 تک حج اور عید کی تعطیلات کیلئے بند رہیں ...

  

جدہ (محمد اکرم اسد) پاکستانی ایمبیسی ریاض اور پاکستانی قونصلیٹ جنرل جدہ نے عیدالضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ایمبیسی اور قونصلیٹ جمعہ 9 ستمبر سے بدھ 14 ستمبر تک حج اور عید کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔ یاد رہے کہ ’’جمعہ اور ہفتہ‘‘ ہفتہ وار تعطیلات ہوتی ہیں۔ پاکستان ایمبیسی ریاض اور قونصلیٹ جنرل جدہ جمعرات 15 ستمبر کو کھلیں گے جبکہ جمعہ ہفتہ پھر ہفتہ وار تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔ اس دوران کسی قسم کی قونصلر سروس مہیا نہیں کی جائے گی۔

بند

مزید :

علاقائی -