مانچسٹر،پاک انگلینڈباہمی ٹی 20مقابلوں میں میزبان کاپلڑابھاری

مانچسٹر،پاک انگلینڈباہمی ٹی 20مقابلوں میں میزبان کاپلڑابھاری

  

مانچسٹر(افضل افتخارسے)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے درمیان اب تک13ٹونٹی ٹونٹی میچزکھیلے گئے۔جن میں سے3میچ پاکستان نے اور9میچ انگلینڈنے جیتے جبکہ ایک میچ ٹائی ہونے کے بعدسپراوورمیں انگلینڈنے جیتامجموعی طورپرانگلینڈنے 13میچوں میں سے 10میچ جیتے۔

پاکستان کاانگلینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب26.92فیصداورانگلینڈکاپاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب73.07فیصدہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -