مانچسٹرمیں پاکستان اورانگلینڈآج 6سال بعدآمنے سامنے ہوں گے

مانچسٹرمیں پاکستان اورانگلینڈآج 6سال بعدآمنے سامنے ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مانچسٹر(افضل افتخارسے)انگلینڈمیں پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیمیں 6سال بعدمانچسٹرمیں مدمقابل ہونگی۔دونوں ٹیموں کے مابین انگلینڈمیںآخری ٹی ٹونٹی میچ7ستمبر2010ء کوکارڈیف میں کھیلاگیاجوانگلینڈ نے6وکٹوں سے جیتا۔انگلینڈمیں پاکستان کی کامیابی کاتناسب25اورانگلینڈکی کامیابی کاتناسب75فیصدہے۔