سانحہ مردان کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری، سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش

سانحہ مردان کے خلاف وکلاء کا احتجاج جاری، سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )مردان کچہری میں دہشت گردی واقعہ کے خلاف وکلاء کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔اس ضمن میں گزشتہ روز بھی وکلاء نے عدالتوں میں ہڑتال کاسلسلہ جاری رکھا اور صرف فوری نوعیت کے مقدمات میں بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوتے رہے۔وکلاء احتجاج کے حوالے سے لاہورہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں ملک کے دیگر حصوں کی طرح جزوی ہڑتال کی ۔

وکلاء احتجاج

مزید :

صفحہ آخر -