لندن میں الطاف کے گھر کے باہر پاکستان زندہ باد ریلی ،متحدہ کے بانی کیخلاف نعرے

لندن میں الطاف کے گھر کے باہر پاکستان زندہ باد ریلی ،متحدہ کے بانی کیخلاف ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے بانی کے گھر کے باہر پاکستانی احتجاج کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الطاف حسین کے گھر کے باہر پاکستان زندگہ باد ریلی میں مظاہرین نے ایم کیوایم کے بانی کے خلاف نعرے بھی لگائے ،پاکستان زندہ باد ریلی میں کئی گروپس نے شرکت کی۔واضح رہے کہ 22اگست کی اشتعال انگیز تقریر اور پاکستان مخالفت بیانا ت کے باعث الطاف حسین کیخلاف حکومت کی جانب سے سخت قدم اٹھایا گیاہے اور ان پر مکمل طور پر پابندی لگا دی گئی ہے

مزید :

صفحہ آخر -