معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
 معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

کراچی (سٹاف رپورٹر)معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر عبدالوہاب طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ہیں ۔ڈاکٹر عبدالوہاب کینسر کے مرض میں مبتلا تھے ۔ چند روز قبل انھیں تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وینٹی لیٹر پر تھے ۔ ڈاکٹر عبدالوہاب جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر ، آئی بی اے کے سابق ڈائیریکٹر اور محمد علی جناح یونیورسٹی کے سابق صدر تھے ۔ ڈاکٹر عبد الوہاب نے 37 سال آئی بی اے میں بحیثیت ڈین اپنی خدمات سر انجام دیں ۔ انہوں نے اپنے ورثہ میں تین بیٹے ، ایک بیٹی اور بیوہ چھوڑی ہیں ۔

مزید :

صفحہ اول -