سابق آئی جی غلام حیدرجمالی کوحج پرجانے کی اجازت

سابق آئی جی غلام حیدرجمالی کوحج پرجانے کی اجازت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے عیدالاضحی کے تین دنوں کے دوران شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی ہے۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی کے تینوں دن شہریوں کے سمندر میں نہانے پر پابندی ہوگی اور متعلقہ تھانے کا ایس ایچ او خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف شایات درج کرے اور کارروائی کرے۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سمندر میں نہانے پر پابندی صرف کراچی کی حدود میں نافذ کی گئی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -