چیئرمین سینٹ کا دورہ ازبکستان ایمبیسی،صدراسلام کریموف کی وفات پر اظہارافسوس

چیئرمین سینٹ کا دورہ ازبکستان ایمبیسی،صدراسلام کریموف کی وفات پر ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ء قائمقام صدر میاں رضاربانی نے منگل کو ازبکستان کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور ازبکستان کے صدر اسلام کریموف کی وفات پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے وہاں پر تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے اس موقع پر پاکستان میں تعینات ازبکستان کے سفیر بھی موجود تھے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -