ڈی جی رینجرز سندھ نے مقام شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی

ڈی جی رینجرز سندھ نے مقام شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے یوم دفاع کے موقع پر مقام شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ منگل کو جاری کے کردہ اعلامیہ کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر رینجرز ہیڈکواٹر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے مقام شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی، ملکی سلامتی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔تقریب میں سنیئر رینجرز افسران، انسپکٹر صاحبان اور جوانوں نے بھی شرکت کی۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -