پشاور ،نجی سکول مالکان کی من مانیاں ،حکومتی احکامات کھوہ کھاتے

پشاور ،نجی سکول مالکان کی من مانیاں ،حکومتی احکامات کھوہ کھاتے

  

پشاور( جنرل رپورٹر ) پشاور کے پرائیویٹ سکول مالکان نے ضلعی حکومت کے حکم کو جھوتے کی نوک پر ٹھکرا دیا نوٹیفیکیشن کے باوجود بچوں کے والدین چھٹیوں کے فیس وصول تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی چھٹیاں ختم پرائیویٹ سکول مالکان نے اپنی چھریاں قربانی سے پہلے تیز کردی اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کو ردی کی ٹوکری کے نظر کردی اور بچوں کے والدین سے گذشتہ تین مہینوں کی فیس ادا کرنے کیلئے بچوں پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا یاد رہے کہ صوبائی حکومت کی طرف سے چھٹیوں کے فیس لیسے سے سختی سے منع کیا گیا تھا حیرت کی بات یہ ہے کہ اس بارے میں حکومتی نمائندوں سے سوال کیا تو انہوں نے خاموشی اختیار کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -