مٹہ ،اینٹوں سے بھرا ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ،ڈرائیو ر زخمی

مٹہ ،اینٹوں سے بھرا ٹرک بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ،ڈرائیو ر زخمی

  

مٹہ( نما ئندہ پاکستان ) مٹہ میں اینٹوں سے بھرا ٹرک بریک فیل ہونے کے حا دثے میں ڈرائیور شدید زخمی تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ روز پشاروسے اینٹوں سے بھر ا ٹر ک مٹہ ارہا تھا کہ مٹہ کے قریب بر یم پل کی قریب بر یک فیل ہو نے کی وجہ سے گہر ی کھا ئی میں جا گر اجس کی نتیجے میں ڈارئیور شدید زخمی ہو ا اس کے بعد رسکیوکو اطلا ع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیم ٖ مو قع پر پہنچ گئی اور ٹرک کے زخمی ڈار ئیور کو رسکیو کر نے کے بعد مٹہ ہسپتال پہنچا یا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -