قوم مملکت کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کو نکا باہر کرے ،اعزاز الملک افکاری

قوم مملکت کیخلاف سازشیں کرنیوالوں کو نکا باہر کرے ،اعزاز الملک افکاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تیمرگرہ( بیو ر و رپو ر ٹ )امیر جماعت اسلا می دیر لو ئیر ورکن صوبائی اسمبلی اعزاز الملک افکاری نے کہا ہے مملکت کے خلا ف سازشیں ناکام بنانے کے لئے تمام محب قوتیں متحد ہو جا ئے ،ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدات کی حفاظت کے لے 1965کے جذبہ کی ضرو رت ہے ،اپنے حلقہ انتخاب جندول کے مقامی نجی سکول میں یوم دفاع کی مناسبت سے خطاب کرتے ہو ئے ایم پی اے عزاز الملک افکاری نے کہا کہ وطن عز یر کے میں دہشت گردی اور افراتفری میں بھارتی اور یہودی لابی ملوث اور حالیہ کو یٹہ ومردان کے سانحات اسی سلسلے کی کھڑیاں ہے ،انہو ں نے کہا کہ ملک کی نظریاتی اور جغرافیا ئی سر حدات کے تحفظ کے لئے 6ستمبر والے جذ بے کی ضر و رت جس میں افواج پا کستان نے جذ بہ ایمانی سے سر شار ہو کر اپنے سے کئی گنا طافت کو شکست پاش دی تھی ،انہو ں نے کہا ریاست کے خلا ف سازشوں میں ملو ث عناصر کے خلا ف تمام محب وطن قوتوں کو متحد ہو نا ہوگا ،،انہو ں نے کہا کہ کسی بھی جارحیت کی صو ر ت میں ملک کا ہر ایک جوان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہو نگے ، انہو ں نے کہا کہ چین کے تعاون سے سی پیک منصو بہ خطے کی معاشی تقد ید بدل دئیگا