محمد طفیل خان کے سسر بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

محمد طفیل خان کے سسر بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں اماندرہ کے یوتھ کونسل کے ممبرمحمدطفیل خان کے سسربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں اوچ شرقی خوڑمیں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -