ٹی 20، لاہور وائٹس اور کراچی کے مابین میچ کے دوران پچ باؤلرز کیلئے ساز گار، بیٹسمینوں کو مشکلات

ٹی 20، لاہور وائٹس اور کراچی کے مابین میچ کے دوران پچ باؤلرز کیلئے ساز گار، ...

  

ملتان(خصوص رپورٹر) ٹی 20میں لاہوروائٹس اور کراچی کے درمیان ہونیوالے میچ کے دوران پچ باولرز کے لیے سازگا رہونے کی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

وجہ سے بیٹسمینوں کو کافی مشکلات کاسامناکرناپڑا جس کی وجہ سے کراچی کے خلاف لاہور نے باولنگ کاآغازسپنرزسے کروایا جس کی وجہ سے کراچی کو جلد آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ماہرین کی رائے کے مطابق ٹی 20میچز کے دوران شائقین چوکے چھکے دیکھنے کے لیے آتے ہیں اگر پچ مشکل ہو تو زیادہ بڑا اسکور نہیں بنتا ہے جس کی وجہ سے شائقین جارحانہ کرکٹ دیکھنے سے محروم ہوجاتے ہیں۔

پچ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -