کرکٹرز کو ہر حال میں اپنے آپ کو ڈھالنے کی صلاحیت ہونی چاہیے، کامران اکمل

کرکٹرز کو ہر حال میں اپنے آپ کو ڈھالنے کی صلاحیت ہونی چاہیے، کامران اکمل

  

ملتان (خصوصی رپورٹر )لاہوروائٹس کے کپتان قومی کرکٹر کامران اکمل نے کہاکہ انگلینڈ کے خلاف آخری ایک روزہ میچ میں (بقیہ نمبر4صفحہ12پر )

قومی ٹیم کا تین سو سے زائد کا ہدف حاصل کرنا آئندہ آنیوالی سیریزکے لیے بہتر ہوگا اس سے بیٹسمینوں کے اعتماد میں اضافہ ہوگا عمراکمل بھرپور فارم میں جبکہ قومی ٹیم میں واپسی سلیکشن کمیٹی کے اعتماد کرنے پر ہوگاکرکٹر کو ہرکنڈیشن میں اپنے آپ کو ڈھالنے کی صلاحیت ہونی چاہیے تاکہ کارکردگی تسلسل کے ساتھ جاری رہے ٹی 20ایونٹ میں لاہور وائٹس کی کارکردگی بہترجارہی ہے جس کی وجہ سے ایونٹ جیتنے کی کافی امید ہے ۔

کامران اکمل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -