منڈیوں میں مویشیوں کے معائنہ کیلئے حفاظتی کٹ کا استعمال لازمی قرار
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کانگووائرس کے پیش نظرعارضی طور پرقائم مویشی منڈیوں میں وٹرنری ڈاکٹرز‘محکمہ صحت سمیت ضلعی انتظامیہ کے افسرا ن کے لیے حفاظتی کٹ لازمی قراردے دی گئی اس ضمن میں محکمہ صحت کی جانب سے کہاگیاہے کہ منڈیوں میں جانوروں کامعائنہ کرنے والے ڈاکٹرد(بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
ستانوں ‘ ماسک‘ بندجوتوں اورمکمل کٹ کے بغیرکسی جانور کے پاس نہ جائیں جبکہ منڈیوں میں تعینات محکمہ صحت ودیگرسرکاری افسران وملازمین حفاظتی انتظامات کوملحوظ خاطررکھیں۔
کانگو وائرس