پولیس ‘ آرمی اور حساس اداروں کا بستی خدا داد گارڈن ٹاؤن اور اطراف میں سرچ آپریشن ‘ 5 مشکوک افراد گرفتار

پولیس ‘ آرمی اور حساس اداروں کا بستی خدا داد گارڈن ٹاؤن اور اطراف میں سرچ ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر) سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر رضوان کی زیرِنگرانی پولیس ، آرمی ،سی ٹی ڈی اور جے ٹی ٹی،اور حسا س اداروں کا تھانہ کینٹ کے علاقے بستی خداداد گارڈن ٹاون،اور اس(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا دورانِ سرچ آپریشن تمام داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی کی گئی اور ہر آنے جانے والوں کو مکمل طور پر باریکی سے چیک کیا گیا،داخلی و خارجی راستوں پر لیڈیز پولیس کو بھی چیکنگ کے لئے تعینات کیا گیا، علاقے میں موجود 120گھروں کی بائیو میٹرک سکینگ کی گئی ، جس کے دوران5 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -