واسا ملتان کے افسران کا22ڈیلی ویجز ملازمین کو 2ماہ کی تنخواہیں اد کرنے سے انکار

واسا ملتان کے افسران کا22ڈیلی ویجز ملازمین کو 2ماہ کی تنخواہیں اد کرنے سے ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)واسا ملتان کے افسران نے22ڈیلی ویجز ملازمین کو 2ماہ کی تنخواہ ادا کرنے سے انکار کردیا۔ان (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

میں10اپریٹرز،9ہیلپر ورا3سیورمین شامل ہیں۔ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کے بلز پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ڈسپوزل اسٹیشن انجنم الزمان،حافظ محمد وقاص اور محمد ساجد نے ڈیلی ویجز کے تنخواہوں کے بلز پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔جس کیوجہ سے ان اہلکاروں میں مایوسی کی لہر پائی جاتی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -