کینسر میں مبتلا سنٹرل جیل کا قیدی نشتر ہسپتال میں چل بسا

کینسر میں مبتلا سنٹرل جیل کا قیدی نشتر ہسپتال میں چل بسا

  

ملتان(کرائم رپورٹر)کینسر کے مرض میں مبتلا سنٹرل جیل کا قیدی نشتر ہسپتا ل میں چل بسا۔بتایا جاتا ہے کہ کبیر والا کا رہائشی(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

45سالہ محمد مظہر جو گزشتہ 13ماہ سے جیل میں تھا ۔اسے ہڈی کا کینسر تھا گزشتہ روز طبعیت بگڑنے پر نشتر ہسپتال لایا گیا ۔جہاں وہ چل بسا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -