موضع فاضل شاہ میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن ‘ 6 افراد نامعلوم مقام پر منتقل ‘ اسلحہ ‘ 2 مشکوک موٹر سائیکل برآمد

موضع فاضل شاہ میں حساس اداروں کا سرچ آپریشن ‘ 6 افراد نامعلوم مقام پر منتقل ...

  

بہادر کوٹ ‘بٹہ کوٹ( نمائندہ پاکستان) گزشتہ صبح مو ضع فاضل شاہ کے نواحی (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

علا قہ کلان والا میں پولیس اور حساس اداروں کے درجنوں مسلح جوا نوں نے سرچ آپریشن کرتے ہو ئے مبینہ طور چھ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا جب کہ دوران آپریشن پو لیس بلا لائسنسی اسلحہ اور دو مشکوک مو ٹر سائیکل بھی بر آمد کر لئے ،پو لیس نے میڈیا کے استفسار کے باوجود آپریشن کے بارے کسی قسم کی تفصیلات فراہم نہ کی ہیں۔

فاضل شاہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -