صوبہ بھر کے پی ٹی سی اساتذہ کو تربیت دینے کا فیصلہ

صوبہ بھر کے پی ٹی سی اساتذہ کو تربیت دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر) صوبے بھر کے تمام پی ٹی سی ٹیچرز کو تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ پرائمری سکولوں میں اردو، انگریزی ، میتھ اورسائنس کے اساتذہ کو ڈویلپمنٹ ماڈلز(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
کے تحت تربیت دی جائیگی‘ ڈی ایس ڈی پنجاب کے مطابق ماسٹر ٹرینر اس بارے تربیت لیکر اپنے ضلع میں دیگر اساتذہ کو تربیت دیں گے ۔
فیصلہ