محکمہ سکولز نے ناقص نتائج والے اساتذہ کی چھٹیاں بند

محکمہ سکولز نے ناقص نتائج والے اساتذہ کی چھٹیاں بند

  

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے پنجم ، ہشتم ،نہم اور دھم میں ناقص نتائج والے اساتذہ کی چھٹیاں بند کردیں‘ اس سلسلے میں بتا یا گیا ہے کہ ایسے اساتذہ جن کے نتائج ناقص انتظامات ہیں ان کی چھٹیاں بند کرنے کی تحریر ی احکامات جاری کردئے گئے ، جس میں کہا گیا ہے جو ٹیچر اس کی خلاف ورزی(بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

کرے اس کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور جو میڈیکل کی چھٹیا ں لینا چاہتا ہے وہ سرکاری ہسپتال سے ڈاکٹ بنوا کر جمع کرائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -