محکمہ تعلیم میں عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ تعینات سکول افسران کے تبادلوں کا فیصلہ‘ فہرستیں طلب

محکمہ تعلیم میں عرصہ دراز سے ایک ہی جگہ تعینات سکول افسران کے تبادلوں کا ...

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)محکمہ تعلیم پنجاب نے حکومتی پالیسی کے مطابق3سال سے زائد ایک ہی جگہ پر تعینات محکمہ تعلیم میں سکول (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

ہیڈ ماسٹروں اور ہیڈ مسٹریسز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں صوبے بھر کے ای ڈی اوزسے ایسے افسران جو تین سال سے زائد کے عرصے سے ایک ہی سکول میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ان کے کوائف طلب کرلیے ہیں ۔

فہرستیں طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -