A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ہنگو میں پولیس کی کارروائی ،اشتہاری اور غیر ملکیوں سمیت 45ملزمان گرفتار

ہنگو میں پولیس کی کارروائی ،اشتہاری اور غیر ملکیوں سمیت 45ملزمان گرفتار

Sep 07, 2016 | 10:01:AM

ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک )ہنگو میں پولیس نے کارروائی کر کے 45ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ہنگو کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کی کارروائیاں کیں جس میں 45ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں 31اشتہاری اور 14غیر ملکی شامل ہیں جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں