آرمی چیف کی یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداءکے لواحقین سے طویل ملاقات، مسائل سنے اورموقع پر ہی احکامات جاری کرتے رہے:آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداءکے لواحقین سے طویل ملاقات، ...
آرمی چیف کی یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداءکے لواحقین سے طویل ملاقات، مسائل سنے اورموقع پر ہی احکامات جاری کرتے رہے:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی( آئی این پی ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہدا کے لواحقین سے طویل ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے ، آرمی چیف موقع پر ہی احکامات جاری کرتے رہے ۔

منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع کی تقریب کے اختتام پر شہداکے لواحقین سے طویل ملاقات کی اور شہداکے لواحقین کے مسائل سنے آرمی چیف نے موقع پر ہی احکامات دیتے رہے۔

آرمی چیف نے لواحقین سے سوال کیا کہ کیا آپ کے مسائل حل ہو رہے ہیں ؟ اس پر لواحقین نے جواب دیا کہ ہمارے مسائل حل ہو رہے ہیں ۔

مزید :

راولپنڈی -