سی ٹی سی میں ایم کیو ایم رہنماءعامر خان و منہاج قاضی کیخلاف کیس کی سماعت

سی ٹی سی میں ایم کیو ایم رہنماءعامر خان و منہاج قاضی کیخلاف کیس کی سماعت
سی ٹی سی میں ایم کیو ایم رہنماءعامر خان و منہاج قاضی کیخلاف کیس کی سماعت

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماءعامر خان و منہاج قاضی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماءعامر خان و دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عامر خان اور اور سابق سیکیورٹی انچارج نائن زیرو ملزم منہاج قاضی کو عدالت پیش کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق عدالت نے سماعت کے وقت میڈیا نمائندوں کو کمرہ عدالت سے باہر جانے کی ہدایت کر دی۔

مزید :

کراچی -