پاک فوج کے شہید جوان کا بیٹا فوجی وردی میں آرمی چیف کے سامنے آیا تو انہوں نے کھڑے ہو کر سلام کیا

پاک فوج کے شہید جوان کا بیٹا فوجی وردی میں آرمی چیف کے سامنے آیا تو انہوں نے ...
پاک فوج کے شہید جوان کا بیٹا فوجی وردی میں آرمی چیف کے سامنے آیا تو انہوں نے کھڑے ہو کر سلام کیا

  

راولپنڈی(اے پی پی) فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کے شہید جوان کے پاک فوج کی وردی میں ملبوث ننھے بچے کو کھڑے ہو کر سلام کیا ۔

منگل کو یوم شہداءتقریب کے آغاز پر تلاوت کلا م پاک کے بعد جب شہدائے پاک فوج کے بچے سٹیج کے سامنے سے گزر رہے تھے تو ایک شہید کا معصوم سا بچہ جو کہ فوجی وردی میں ملبوث تھا۔جب آرمی چیف کو سلیوٹ کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا تھا‘قریب پہنچنے پر آرمی چیف نے کھڑے ہو کر اس معصوم بچے سے مصافحہ کیا ۔

آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی ایس ٹھیک طرح کام کررہاہے یا بیٹری کمزور ہے؟ کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں تاکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

راولپنڈی -