گلستان جوہر میں نا معلوم افراد نے مصطفی کمال کے بینرز پھاڑ دئیے

گلستان جوہر میں نا معلوم افراد نے مصطفی کمال کے بینرز پھاڑ دئیے
گلستان جوہر میں نا معلوم افراد نے مصطفی کمال کے بینرز پھاڑ دئیے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نا معلوم افراد نے گلستان جوہر کے علاقے میں لگے مصطفی کمال کے بینرز اور تصاویر پھاڑ دیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق گلستان جوہر میں پیڈ سٹرین پل پر لگے مصطفی کمال کے بینرز اور تصا ویرکو نا معلوم افراد نے پھاڑ دیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ بینرز پھاڑنے والے افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے جس کے بعد ان کی شناخت کر کے جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ بینرز پھاڑنے کا سلسلہ اختلافات کا نتیجہ ہے ۔واضح رہے کہ گلستان جوہر میں مصطفی کمال پاک سر زمین پارٹی کی بھرپور مہم چلا رہے ہیں ۔

سردیوں کی آمد آمد ، گاڑی کو سٹارٹ کرنے کیلئے دھکا لگوانے کی بجائے یہ ایک کام کریں لیکن برانڈ کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

کراچی -