گورنمنٹ سکول میں شہد کی مکھیوں نے پرنسپل سمیت 50طلبہ کو کاٹ کر ہسپتال پہنچا دیا

گورنمنٹ سکول میں شہد کی مکھیوں نے پرنسپل سمیت 50طلبہ کو کاٹ کر ہسپتال پہنچا ...
گورنمنٹ سکول میں شہد کی مکھیوں نے پرنسپل سمیت 50طلبہ کو کاٹ کر ہسپتال پہنچا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک )گورنمنٹ سکول سردار والا میں شہد کی مکھیوں نے پرنسپل سمیت 50طلبہ کو کاٹ کر ہسپتال پہنچا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لودھراں میں گورنمنٹ سکول سردار والا کے گراونڈ میں طلبہ نے درخت پر موجود شہد کی مکھیو ں کو پتھر مارے جس پر شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا اور سکول پرنسپل سمیت 50طلبہ کو کاٹ کر ہسپتال پہنچا دیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ سکول میں شہد کی مکھیوں کے مزید تین چھتے موجود ہیں ۔

سردیوں کی آمدآمد، اگرآپ کی گاڑی یا ٹریکٹر کی بیٹری بھی پرانی ہے تو نئی خریدنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں کیونکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

لودھراں -