رائیونڈ مارچ، تحریک انصاف کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

رائیونڈ مارچ، تحریک انصاف کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ
رائیونڈ مارچ، تحریک انصاف کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ سے متعلق اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف اپوزیشن جماعتوں کو مارچ میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دے گی۔ ذرائع کے مطابق مارچ کی تیاریوں کیلئے آج آرگنائزنگ کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی جس کی سربراہی ایک بار پھر چوہدری اعجاز کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -