اقتصادی کونسل نے پاکستان سٹیل کے ملازمین کی تنخواہوں کی منظوری دیدی

اقتصادی کونسل نے پاکستان سٹیل کے ملازمین کی تنخواہوں کی منظوری دیدی
اقتصادی کونسل نے پاکستان سٹیل کے ملازمین کی تنخواہوں کی منظوری دیدی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی کونسل نے پاکستان سٹیل کے ملازمین کی تنخواہوں کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سٹیل کے ملازمین کی 2 ماہ کی تنخواہوں کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سٹیل کے ریٹائرڈ ملازمین کو گریجویٹی کی ادائیگی کی بھی منظوری دی گئی ۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -