بحر ہند کے 20 ملکوں کی دو روزہ سونامی مشقیں آج شروع ہوں گی: محکمہ موسمیات

بحر ہند کے 20 ملکوں کی دو روزہ سونامی مشقیں آج شروع ہوں گی: محکمہ موسمیات
بحر ہند کے 20 ملکوں کی دو روزہ سونامی مشقیں آج شروع ہوں گی: محکمہ موسمیات

  

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق بحر ہند کے 20 ملکوں کی دو روزہ سونامی مشقیں آج شروع ہوں گی۔ چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید نے بتایا کہ پاکستان آج مکران کے علاقے میں سونامی مشقیں کرے گا۔ مشقوں کا مقصد طوفان کی صورت میں ساحلی آبادی پر فوری توجہ دینا ہے اور ناگہانی آفتوں سے نمٹنے کی تیاری کرنا ہے۔ انڈونیشیا، آسٹریلیا، بھارت بحرہند کے ملکوں کو خطرے کا ڈیٹا فراہم کریں گے۔

مزید :

ماحولیات -