پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میں کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میں کس کا پلڑہ بھاری ہے؟
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میں کس کا پلڑہ بھاری ہے؟

  

مانچسٹر (افضل افتخار)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین اب تک ہونے والے ٹی ٹونٹی میچز میں جیت کے حوالے سے انگلینڈ کی ٹیم کا پلڑا بھاری ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین 2006سے لے کر 2015تک 13ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے پاکستان کی ٹیم نے تین ٹی ٹونٹی میچز میں کامیابی حاصل کی اور انگلینڈ کی ٹیم نے 9میچز میںفتح حاصل کی اور ایک میچ کا نتیجہ نہیں نکل سکا ۔انگلینڈ کی سرزمین پر دونوں ٹیموں کے مابین اب تک چار ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گئے جس میں سے ایک میں پاکستان کی ٹیم نے فتح حاصل کی جبکہ انگلینڈ کی ٹیم تین ٹی ٹونٹی میچز میں کامیاب رہی ۔

آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی ایس ٹھیک طرح کام کررہاہے یا بیٹری کمزور ہے؟ کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں تاکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

کھیل -