پاکستان نے اب تک انگلینڈ سے تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کی ہے

پاکستان نے اب تک انگلینڈ سے تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کی ہے
پاکستان نے اب تک انگلینڈ سے تین ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر(افضل افتخارسے)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین واحدٹی 20میچ7ستمبرکومانچسٹرمیں کھیلاجائے گا۔پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے درمیان 28اگست2006ءسے30نومبر2015ءتک13ٹونٹی ٹونٹی میچزکھےلے گئے۔جن میں سے3میچ پاکستان نے اور9میچ انگلینڈنے جیتے جبکہ ایک میچ ٹائی ہونے کے بعدسپراوورمیں انگلینڈنے جیتامجموعی طورپرانگلینڈنے 13میچوں میں سے 10میچ جیتے۔پاکستان کاانگلینڈکے خلاف کامیابی کاتناسب26.92فیصداورانگلینڈکاپاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب73.07فیصدہے۔واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان30نومبر2015ءکوشارجہ میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے154،154رنزبنائے۔میچ ٹائی یونے کے بعدمیچ کافیصلہ سپراوورمیں ہواجس میں انگلینڈنے پاکستان کوشکست دے دی ۔

سردیوں کی آمد آمد ، گاڑی کو سٹارٹ کرنے کیلئے دھکا لگوانے کی بجائے یہ ایک کام کریں لیکن برانڈ کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

کھیل -