پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز کیون پیٹرسن کے نام

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ...
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز کیون پیٹرسن کے نام

  

مانچسٹر(افضل افتخارسے)پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازانگلینڈکے کیون پیٹرسن کے پاس ہے انہوں نے 8میچوں کی8اننگزمیں69.60کی اوسط سے348رنزبنائے جن میں4نصف سنچریاں شامل ہیں انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور73رنزناٹ آوٹ ہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے شعیب ملک نے 9میچوں کی8اننگزمیں29.25کی اوسط سے234رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور75رنز ہے۔تیسرے نمبرپرانگلینڈکے ایون مورگن نے10میچوں کی10اننگزمیں38.16کی اوسط سے229رنزبنائے جن میں ایک نصف سنچری شامل ہے۔ انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور67رنزناٹ آوٹ ہے۔چوتھے نمبرپرپاکستان کے عمراکمل نے 11میچوں کی11اننگزمیں19.80کی اوسط سے198رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور36رنز ہے۔پانچویں نمبرپرپاکستان کے شاہدآفریدی نے 12میچوں کی12اننگزمیں13.36کی اوسط سے147رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور29رنز ہے.

پاکستان کا وہ برانڈ جس کی بیٹریاں دفاعی ادارے بھی استعمال کرتے ہیں کیونکہ ۔ ۔۔

مزید :

کھیل -