توانائی بحران اور دہشتگردی بڑے چیلنج ہیں : شہباز شریف

توانائی بحران اور دہشتگردی بڑے چیلنج ہیں : شہباز شریف
توانائی بحران اور دہشتگردی بڑے چیلنج ہیں : شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران اور دہشت گردی بڑے چیلنجز ہیں۔

لاہور چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ توانائی بحران کے حل کیلئے کی جانیوالی کوششوں پر مطمئن ہوں ، سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے ۔ماضی میں بھی کئی معاہدے ہوئے مگر کبھی ان پر عملدرآمد نہیں ہوا ۔

آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی ایس ٹھیک طرح کام کررہاہے یا بیٹری کمزور ہے؟ کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں تاکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج معاشی حالات 2013کے مقابلے میں بہت بہتر ہیں ، زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دھرنے والوں نے کہا کہ دھرنا ختم نہیں کر سکتے ، چینی صدر یہاں سے گزر جائیں ، چینیوں نے بھی دھرنے والوں سے اپیل کی کہ دھرنا ختم کردیں مگر انہوں نے کسی کی نہیں سنی ۔

مزید :

لاہور -