پاکستان نے اب تک کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ،ہار جیت کا تناسب کیا ہے،جانیے

پاکستان نے اب تک کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ،ہار جیت کا تناسب کیا ہے،جانیے
پاکستان نے اب تک کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ،ہار جیت کا تناسب کیا ہے،جانیے

  

مانچسٹر (افضل افتخار)پاکستان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم نے 2006سے 2016تک مختلف ٹیموں کے خلاف دنیا کی مختلف کرکٹ گراﺅنڈز میں مجموعی طور پر 106ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جس میں سے 60میں کامیابی حاصل کی اور 43میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ تین میچز ٹائی ہوئے ۔ انگلینڈ کی ٹیم نے 2005سے 2016تک دنیا کی مختلف ٹیموں کے خلاف مجموعی طور پر 88ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جس میں سے 43میں کامیابی حاصل کی اور 40میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ج،ایک میچ ٹائی ہوا اور چار کا نیتجہ نہیں نکل سکا ۔انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف پاکستانی ٹیم نے مجموعی طور پر 13میچز کھیلے جس میں تین میں کامیابی حاصل کی اور 9میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور ایک میچ ٹائی ہوا ۔

سردیوں کی آمدآمد، اگرآپ کی گاڑی یا ٹریکٹر کی بیٹری بھی پرانی ہے تو نئی خریدنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں کیونکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

کھیل -