رواں سال اب تک قومی ٹیم نے کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ،جانیے

رواں سال اب تک قومی ٹیم نے کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ،جانیے
رواں سال اب تک قومی ٹیم نے کتنے ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ،جانیے

  

مانچسٹر (افضل افتخار)رواں سال میں پاکستان کی ٹیم نے اب تک مختلف ٹیموں کے خلاف گیارہ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جس میں سے چار میں فتح حاصل کی اور سات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔انگلینڈ کی ٹیم نے رواں سال مختلف ٹیموں کے خلاف 9ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جس میں سے پانچ میں فتح حاصل کی اور چار میں شکست حاصل کی ۔

آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی ایس ٹھیک طرح کام کررہاہے یا بیٹری کمزور ہے؟ کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں تاکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

کھیل -