نیب قانون پر نظرثانی 'خورشید شاہ نے پالیمانی کمیٹی کیلئے 6نام اسپیکر کو بھجوا دیئے

نیب قانون پر نظرثانی 'خورشید شاہ نے پالیمانی کمیٹی کیلئے 6نام اسپیکر کو بھجوا ...
نیب قانون پر نظرثانی 'خورشید شاہ نے پالیمانی کمیٹی کیلئے 6نام اسپیکر کو بھجوا دیئے

  

اسلام آباد(صباح نیوز)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے نیب قانون پر نظر ثانی کے لئے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے لئے ترمیم کے لئے 6 نام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بجھوا دیئے ہیں۔

آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی ایس ٹھیک طرح کام کررہاہے یا بیٹری کمزور ہے؟ کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں تاکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

خورشید شاہ کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی کو جو نام بھجوائے گئے ہیں ان میں شاہ محمود قریشی، نوید قمر، نفیسہ شاہ، ایس اقبال قادری، طارق اللہ اور آفتاب شیرپا ئو کے نام شامل ہیں۔واضح رہے کہ نیب قانون پر نظر ثانی کے لئے 20 رکنی پارلیمانی کمیٹی میں 8 حکومتی اور 7 سینیٹرز بھی شامل ہوں گے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -