بلاول بھٹو زرداری پاکستان پہنچتے ہی اچانک واپس دبئی روانہ ہوگئے

بلاول بھٹو زرداری پاکستان پہنچتے ہی اچانک واپس دبئی روانہ ہوگئے
بلاول بھٹو زرداری پاکستان پہنچتے ہی اچانک واپس دبئی روانہ ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔
سماءنیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری گزشتہ رات اسلام آباد پہنچے تھے انھیں آج اچانک دبئی واپس جانا پڑ گیا۔بلاول بھٹو اپنی جماعت کے رہنماوں سے ملاقات بھی نہ کرسکے ،اسلام آباد میں 2دن کے قیام کے بعد دبئی روانہ ہوگئے ۔

مزید :

قومی -