اجے دیوگن کی نئی فلم کا ایسا فحش سین لیک ہوگیا کہ بھارت میں ہرکوئی اسے ڈھونڈنے لگا
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ ایسی انڈسٹری ہے جہاں انتہائی مختصر لباس اور رومانوی مناظر فلمانا معمول کی بات ہے لیکن بالی ووڈ فلم پارچ کا ”سنسنی خیز “ سین ریلیز سے پہلے ہی لیک ہوگیا اور کولکتہ میں بطور فحش فلم کے فروخت ہورہا ہے۔
انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سپر سٹار اجے دیوگن پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی بالی ووڈ کی فلم پارچ (پیاسا) 23 ستمبر کو انڈیا میں ریلیز ہورہی ہے لیکن یہ فلم ریلیز سے پہلے ہی لیک ہوگئی ہے۔ اگست کے مہینے میں فلم کا ایک انتہائی رومانوی سین لیک ہوا جس میں اداکارہ رادھیکا اپٹے اور اداکار عادل حسین انتہائی قربت کے لمحات میں دکھائے گئے ہیں لیکن اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ فلمی سین بطور جنسی فلم فروخت ہورہا ہے۔
سردیوں کی آمد آمد ، گاڑی کو سٹارٹ کرنے کیلئے دھکا لگوانے کی بجائے یہ ایک کام کریں لیکن برانڈ کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں
اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پارچ فلم کا یہ سین بھارتی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں ڈی وی ڈی میں فروخت کیا جارہا ہے۔ ڈی وی ڈی کی قیمت 90 روپے رکھی گئی ہے اور یہ سین بطورپورن فلم دھڑا دھڑ فروخت ہورہا ہے۔
بظاہر معصوم نظر آنے والے کتے کی وہ نسل جو ضرور آپ کو کاٹے گی، ماہرین نے خبردار کردیا
واقعہ سامنے آنے کے بعد فلم کی کاسٹ کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے ۔ اداکار عادل حسین نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ” فلم کے سین کا اس طرح فروخت ہونا اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ ہمارا معاشرہ کس سمت جارہا ہے اور لوگ جنسی طور پر کتنے احساس کمتری کے شکار ہیں“۔