عمران خان کل اسمبلی میں پاناما لیکس پر لائحہ عمل بیان کریں گے: شاہ محمود قریشی

عمران خان کل اسمبلی میں پاناما لیکس پر لائحہ عمل بیان کریں گے: شاہ محمود قریشی
عمران خان کل اسمبلی میں پاناما لیکس پر لائحہ عمل بیان کریں گے: شاہ محمود قریشی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان کل اسمبلی جائیں گے اور پاناما لیکس کے حوالے سے لائحہ عمل بیان کریں گے ۔

نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنا لائحہ عمل عوام کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں اور اسی لیے وہ جمعرات کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اپوزیشن نے حکومت کو راستہ دینے کی بہت کوشش کی لیکن حکومت پاناما لیکس کے معاملے کو لٹکانا چاہتی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -