شہداءکے خون کا قصاص لینے کیلئے جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے، عوامی تحریک کے بڑوں نے دوسرے راﺅنڈ کیلئے سر جوڑلیے

شہداءکے خون کا قصاص لینے کیلئے جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے، عوامی تحریک کے ...
شہداءکے خون کا قصاص لینے کیلئے جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے، عوامی تحریک کے بڑوں نے دوسرے راﺅنڈ کیلئے سر جوڑلیے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہداءکے خون کا قصاص لینے کیلئے جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے، پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی نے قصاص تحریک کے دوسرے راﺅنڈ کی مشاورت کیلئے سر جوڑ لیے ہیں،کورکمیٹی کے اجلاس میں مختلف آپشنز پر غور کیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کی کور کمیٹی نے قصاص تحریک کے دوسرے راﺅنڈ کی مشاورت کیلئے سر جوڑ لیے ہیں،اجلاس میں اسلام آباد یا رائے ونڈ جانے کے مختلف آپشنز پر غور کیا گیا ہے،قائد تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے کور کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداءکے خون کا قصاص لینے کیلئے جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے۔

Exide، پاکستان کا وہ برانڈ جس کی بیٹریاں دفاعی ادارے بھی استعمال کرتے ہیں کیونکہ ۔ ۔۔

مزید :

قومی -