کچھ ہی دیر بعد انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے قومی ٹیم فائنل

کچھ ہی دیر بعد انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے قومی ٹیم فائنل
کچھ ہی دیر بعد انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے قومی ٹیم فائنل

  

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ ہی دیر بعد انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میچ کیلئے قومی ٹیم فائنل کرلی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق محمدرضوان،عمادوسیم،حسن علی،سہیل تنویر،وہاب ریاض، سرفرازاحمد،خالدلطیف،شرجیل خان،شعیب ملک،بابراعظم حتمی سکواڈ میں شامل ہیں،میچ رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل -