انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واحد ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق محمدرضوان،عمادوسیم،حسن علی،سہیل تنویر،وہاب ریاض، سرفرازاحمد،خالدلطیف،شرجیل خان،شعیب ملک،بابراعظم حتمی سکواڈ میں شامل ہیں،میچ رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

قومی کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج میچ جیت کردورے کااچھااختتام کرناچاہتے ہیں،ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کوترجیح دیتے،انگلش کپتان اوئن مورگن کا کہنا ہے آج کامیچ آسان نہیں ہوگا،کھلاڑیوں کوسخت محنت کرنی ہوگی،پاکستانی ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -