سہراب گوٹھ پر ایک مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا منتشر کرنے کیلئے رینجرز پہنچ گئی

سہراب گوٹھ پر ایک مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا منتشر کرنے کیلئے رینجرز پہنچ ...
سہراب گوٹھ پر ایک مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا منتشر کرنے کیلئے رینجرز پہنچ گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ دیسک) سہراب گوٹھ پر ایک مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا منتشر کرنے کیلئے رینجرز پہنچ گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سہراب گوٹھ پر ایک مذہبی جماعت کا احتجاجی دھرنا ہوا۔اس مذہبی جماعت کے کارکنان کی وجہ سے ٹریفک معطل ہو گئی ہے۔پولیس اور رینجرز مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے موقع پرپہنچ گئے ہیں۔

مزید :

کراچی -