سکردو میں 26 میگا واٹ کے شگر ٹھنگ ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام رواں سال شروع ہو جائے گا

سکردو میں 26 میگا واٹ کے شگر ٹھنگ ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام رواں سال شروع ہو ...

اسلام آباد (اے پی پی) سکردو میں 26 میگا واٹ کے شگر ٹھنگ ہائیڈل پاور پراجیکٹ پر کام رواں سال شروع ہو جائے گا۔ ریڈیو پاکستان نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ منصوبہ سات ارب روپے کی لاگت سے آئندہ چار سال میں مکمل ہو گا۔منصوبے کی تکمیل سے سکردو میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل اور علاقہ کے 29 ہزار میکنوں کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی ممکن ہو سکے گی۔

مزید : کامرس